Results 1 to 2 of 2

Thread: بابر اعظم کا سمر سیٹ کائونٹی کیساتھ معاہدہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بابر اعظم کا سمر سیٹ کائونٹی کیساتھ معاہدہ

    بابر اعظم کا سمر سیٹ کائونٹی کیساتھ معاہدہ
    لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ Ú©ÛŒ ٹیم میں ریڑھ Ú©ÛŒ Ø+یثیت رکھنے والے اور Ù¹ÛŒ ٹونٹی Ú©Û’ نمبر ون بلے بابر اعظم Ù†Û’ آئندہ سیزن Ú©Û’ لیے سمر سیٹ کائونٹی کیساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔
    کرکٹ کی مشہور ویب سائٹ کے مطابق بابر اعظم ورلڈکپ 2019ء کے فوری بعد کائونٹی کرکٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 24 سالہ بابر اعظم آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں سرفہرست ہیں۔
    پاکستان کے ون ڈائون بیٹسمین بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سمر سیٹ کائونٹی کیساتھ 14 گروپ میچز کھیلیں گے جبکہ کوالیفائی کرلیا تو ایک کوارٹر فائنل کیلئے بھی دستیاب ہوں گے دوسری طرف مزید میچز میں ان کی شرکت پاکستان ٹیم کی مصروفیات سے مشروط ہو گی۔
    اس موقع پر پاکستانی بیٹسمین Ù†Û’ سمرسیٹ جوائن کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سمر سیٹ ٹیم Ú©ÛŒ کامیابی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے Ú©ÛŒ کوشش کروں گا۔ سمرسیٹ Ú©Û’ ڈائریکٹر آف کرکٹ اینڈی ہری کا کہنا ہے کہ بابر اعظم جیسے باصلاØ+یت کھلاڑی کیساتھ معاہدہ بڑی خوشی Ú©ÛŒ بات ہے وہ اعلیٰ ترین سطØ+ پر اپنی کارکردگی Ú©Ùˆ ثابت کر Ú†Ú©Û’ ہیں۔
    یادرہے کہ ٹی 20 بلاسٹ 18 جولائی سے شروع ہوگی اور فائنل 21 ستمبر کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔
    2gvsho3 - بابر اعظم کا سمر سیٹ کائونٹی کیساتھ معاہدہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بابر اعظم کا سمر سیٹ کائونٹی کیساتھ معاہدہ

    2gvsho3 - بابر اعظم کا سمر سیٹ کائونٹی کیساتھ معاہدہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •